بتاؤ توسہی کیوں لیتےہو امتحاں میرا
توکیاروٹھا مجھ سے روٹھا ہےجہاں میرا
بیدرددنیا میں کس کےسہارے جیوں
یہاں تیرےسوا کوئی نہیں مہرباں میرا
اپنی داستاں جب چاندکوسناتاہوں
اس کےساتھ رونے لگتاہےآسماں میرا
جیسےبھی ہو زندگی توگزرجائےگی
کیاہواجو کسی دل میں نہیں آشیاں میرا
ہر دھڑکن فقط تیرا ہی نام لیتی ہے
تیری یاد میں روتا رہتا ہےدل ناداں میرا