اور ملتی نہیں کسی شے سے جتنی عزت ہے غمگساری میں بجھ رہا ہے یہ دوستی کا دیا رہا کچھ بھی نہ رازداری میں