بد نصیب دل

Poet: Dr Ch Tanweer Sarwar Shakar By: Dr Ch Tanweer Sarwar, Lahore

ساری رات کی ہم نے یہ دعا
موت آ جائے ہمیں اے میرے خدا

ہو گیا ہے میرا دل بیزار دنیا سے
آ دینا سے نجھے کہیں دور لے جا

ہوں بد نصیب جو آیا دنیا میں میں
دنیا سے ہوا میں ہر دم رسوا

بھولے سے ہو گئ جو ہم سے خطا
ملتی رہی ساتھ ساتھ ہم کو سزا

تمنا نہیں اب اور جینے کی ہمیں

چلتے ہیں شاکر اب کسی اور جگہ

Rate it:
Views: 401
12 Mar, 2015