بدلتے مو سم
Poet: Saba Komal By: Saba Komal, ksaبدلے جو سارے موسم تو دن بھی بدل گئے
خزاں میں جو گرے پتے گر کے سنمبھل گئے
وہ دھوپ کی ساری شدت آنکھوں میں چبھ گئی
خوابوں کے سارے پر اک پل میں جل گئے
کیا ہوا جو کومل دل ان کو اپنا ناں کر سکا
شاید وفا کے شعور میں وہ ہم سے آگے نکل گئے
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad