بدنام
Poet: Tanveer ahmad tanha By: Tanveer ahmad tanha, Lillaآج پهر اس نے یہ کام کیا ہے
نئےالزام لگا کر مجهے پهر بدنام کیا ہے
جوصفائیاں دیتا تها میری پاکیزگی کی
وہ وہی مجهے الزام دیتا ہے
ساری بات ہی تنہا اعتبار کی ہے
ورنہ کون کسی کی خاطر جان دیتا ہے
More Love / Romantic Poetry







