برا کیوں مجھ کو لگتا ہے
Poet: S. Hasnain Raza Saair By: S. Hasnain Raza, karachiاگرچہ غیر ہو کئی تیرا جب نام لیتا ہو
سہی بھی کیوں نہ ہو لیکن تیری وہ بات کہتا ہو
قہر وہ مجھ پہ کرتا ہے
برا کیوں مجھ کو لگتا ہے
کرے جو منسلک کوئی کبھی جو نام سے اپنے
کبھی جو دوسرا دیکھے تیرے گر عام سے سپنے
تباہ گر وہ ٹھہرتا ہے
برا کیوں مجھ کولگتا ہے
رہوں چپ چاپ میں سائر
نہ تم پہ کچھ کروں ظاہر
مگر دل بول پڑتا ہے
برا کیوں مجھ کو لگتا ہے
More Love / Romantic Poetry






