عجب دلکش موسم برسات کا دن ہے
تو جو ہو تو عجب شاداب کا دن ہے
روش دل کی ٹلے خوشی کے موسم میں
موسم بارش عجب سوغات کا دن ہے
جدائی میں کیسے خوشی کے جملے ہوں
صورت ہو تیری واہ نغمات کا دن ہے
موسم ہے چاہوں کا قربت میں تیری تو
تو لوٹ آ کہ یہ تو جذ با ت کا د ن ہے
تو تو ہے خا کؔ طیبؔ کی محبت دل
میری چا ہو ں کی تو بارات کا دن ہے