برسات کے موسم میں تم کہاں رہتی ہو سب کے ساتھ یا اپنے آپ میں رہتی ہو مجھے اور میری باتوں کو بھول کر کیا کسی نئے کی تلاش میں رہتی ہو؟ سب کے ساتھ یا اپنے آپ میں رہتی ہو مجھے اور میری باتوں کو بھول کر کیا کسی نئے کی تلاش میں رہتی ہو؟