برے وقت کی طرح اسے بھلا دوں گا
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMبرے وقت کی طرح اسےبھلا دوں گا
اب بھول کربھی نا اسےصدا دوں گا
دل میں اس کا خیال آنےنا دوں گا
اپنے آپ کو ایسی کڑی سزادوں گا
جہاں سےمجھ تک رسائی ناممکن ہو
تیری یادو ں کوایسی جگہ دفنا دوں گا
More Love / Romantic Poetry






