آسان راستے کو بھی مشکل سمجھ لیا تم نے یہ کس پڑاؤ کو منزل سمجھ لیا میری رگوں میں مشرقی تہذیب تھی اس نے نہ جانے کیوں بزدل سمجھ لیا