بزم خیال میں وہ آتے جاتےرہتےہیں

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

بزم خیال میں وہ آتےجاتے رہتےہیں
میرےدل کی محفل سجاتےرہتےہیں

ہم انہیں اپنے زخم دکھاتےرہتےہیں
وہ ان پہ پیار کامرہم لگاتے رہتےہیں

محبت کو دل میں چھپائےرکھتےہیں
کچھ کہتےہوئےدونوں شرماتےرہتےہیں

Rate it:
Views: 326
09 Nov, 2013
More Love / Romantic Poetry