بزم سخن سجی ہے دیوانے آہیں گے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

بزم سخن سجی ہےتو دیوانےآہیں گے
شمع جلی ہےتو پروانے بھی آہیں گے
محبت میں تم ہمیشہ ثابت قدم رہنا دوست
لوگ ہماری چاہت کو آزمانےآہیں گے
موسم ہجر میں تم یوں اداس نہ رہنا
دیکھنا ایک دن وصل کہ زمانےآہیں گے

Rate it:
Views: 666
14 Jan, 2012