Add Poetry

بزم محفل میں ان سے آمنا سامنا ھوگیا

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ISLAMABAD

بزم محفل میں ان سے آمنا سامنا ھوگیا
اے یاد آگیا توں شناسائی بن گیا
میرا عشق میری رسوائی بن گیا
بے ساختہ دل میرا بکھر گیا
محفل پر میرا تماشا بن گیا
تیرا خیال میری شہنائی بن گیا
دل ٹوٹ کر میرا تنہائی بن گیا


 

Rate it:
Views: 333
12 Dec, 2012
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets