بزمِ اشعار زمانے میں سجانے کے لئے میں تو زندہ ہوں ترا ساتھ نبھانے کے لئے جس کے کہنے پہ میں سو جاؤں ہمیشہ وشمہ کاش لوٹے وہ مجھے پھر سے جگانے کے لیے