بس اسکی چاہت دیوا نی ہو

Poet: saba By: saba, lahore

 وہ چاہے تو مجھے ایسے چاہے
بس اسکی چا ہت دیوا نی ہو

بارش کا موسم ہو اور دھو پ کی فرا وانی ہو
نیلا گگن ہو اور بادل کی روا نی ہو

خوابوں کا شہر ہو اور را ت سہا نی ہو
سمندر کا پا نی ہو اور کشتی طو فا نی ہو

محبت کے قصے ہوں اور مثا لیںہما ری ہوں
وہ چاہے تو مجھے ایسے چاہے
بس اسکی چا ہت دیوا نی ہو

Rate it:
Views: 478
08 Aug, 2012