Add Poetry

بس اِسی بات سے --- ڈر لگتا ہے

Poet: By: UA, Lahore

بس اِسی بات سے
ڈر لگتا ہے
وہ کِسی اور کو
میری طرح
برباد نہ کرے
وہ کِسی اور کو
میری طرح
ناشاد نہ کرے
درد دینے والی کی
میری طرح
فکر نہیں کرتا
ہر کوئی میری طرح
درگذر نہیں کرتا
بس اِسی بات سے
ڈر لگتا ہے
وہ کِسی اور کو
رسوا نہ کرے
وہ کِسی اور کو
تباہ نہ کرے
بس اِسی بات سے
ڈر لگتا ہے

Rate it:
Views: 403
18 Sep, 2019
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets