میں اُس مدرسے کا طالب ہوں ہو جہاں اوّل بھی عشق آخر بھِی عشق بس جاےَ روم روم میں اس طرح میں مقیم بھی عشق مسافر بھی عشق میں سوےَ محبوب جو چلوں جہاں ہو اندر بھی عشق باہر بھی عشق