اس قدر جلا ہوں حیاتِ فانی میں بوڑھا ہوا بھری جوانی میں سب ہیں اس کی نظر میں اک میں ہی نہیں اس کی کہانی میں