بسا رہتا ہے تو ہی اےیار آنکھوں میں تیرےسواکوئی نہیں دلدارآنکھوں میں مجھے جب بھی تیرا خیال آجاتا ہے آ جاتے ہیں انسو بےاختیارآنکھوں میں