بسا ھی رھتا ھے تصور میں میرے کئ بھی گئ میں وہاں یاد آیامجھے میری چاھتیں جو بڑھاتا رہا ھے تنہائہوں میں بھی یاد آیا ھے چاند کو جب بھی دیکھا وہ ظالم مجھے یاد آیا ھے بھولنا جب بھی تجھے چاھا اتنا ھی مجھے وہ یاد آیا