بعد مدّت ملا وہ ہم سے لہجے میں انکار وہی تھا

Poet: S.A.Sajjo By: S.A.Sajjo, Ilford Essex UK

بعد مدّت ملا وہ ہم سے لہجے میں انکار وہی تھا
غصے کی تو حد نہ پوچھوباتوں میں پیاروہی تھا

خاص تو کوئی بات نہیں ہے،بس یاد ہے اتنا
خاموش آنکھوں کالمباسا،بامعنی تکرار وہی تھا
 

Rate it:
Views: 551
10 Jan, 2013
More Love / Romantic Poetry