بن بادل برسات اچھی نہیں لگتی
Poet: ابرار صغیر By: Abrar Saghir, Lahoreبن بادل برسات اچھی نہیں لگتی
تیرے علاوہ کوئی ذات اچھی نہیں لگتی
تو جب سے خاموشی سے دور ہوئی مجھ سے
میرے کانوں کو کوئی آواز اچھی نہیں لگتی
عشق اگر جنگ ہے تو غور سے سن لو
روز روز مجھے اپنی ہار اچھی نہیں لگتی
جب سے تو جا بسی ہے کسی اور دیس میں
مجھے لاہور کی کوئی درگا ہ اچھی نہیں لگتی
More Love / Romantic Poetry






