بن دیکھے

Poet: shehzad butt shaz By: shehzad butt shaz, karachi

کرتے ہیں دیکھ کر محبت سب ہی
ان دیکھے محبت کر کے تو دیکھو

اچھے کو تو چاہتیں ہیں سب ہی
برے کو بھی اچھا کر کے تو دیکھو

پسند ہے کسی کو صورت اور کسی کو رنگ
پسند کسی کی سیرت کو کر کے تو دیکھو

تھک گے ہوں گے وہ تیرا انتظار کر کے
تم بھی کسی کا انتظار کر کے تو دیکھو

Rate it:
Views: 970
23 Mar, 2008
More Love / Romantic Poetry