بند آنکھوں سے
Poet: By: Zahur, islamabadبند آنکھوں سے اک طوفاں دیکھا
اپنے اندر ہی اک جہاں دیکھا
لوگ پاگل سمجھ کے ہنستے رہے
خود کو عشق پہ قربان دیکھا
عشق سے عشق کا جو مقام دیکھا
جیسے زمین سے آسماں دیکھا
سفر عشق میں حیراں ہوا تب
ہر قدم پہ عشق کا جو امتحاں دیکھا
More Love / Romantic Poetry







