اے بهولی لڑکی ! اس پیار کی قیمت ہے بہت ہی بھاری یہ فراق و ہجر کی باتیں کرنا اور اس میں فنا ہونا ہے بہت مشکل میری مانو تو ابھی بھی پلٹ جاو اس سے پہلے کہ تم پتھر کی ہوجاؤ