بوجھ کاندھوں پہ ہےجوسفرکےلیے

Poet: rawalkarampur By: rawalkarampur, pakistan

بوجھ کاندھوں پہ ہےجوسفرکےلیے
سارے جھگڑے ہیں اس ایک سرکےلیے

دستکیں دیں مگر بےصدارہ گئیں
درکھلا ہی نہیں بھیک بھرکےلیے

چارپہروں کی شب کوسمیٹ آتاہوں
آپ ٹھہریں اگردوپہرکےلیے

درد بھی دو کہ لیں دوہری لذتیں
زخم کافی نہیں ہےجگر کےلیے

Rate it:
Views: 639
22 Jul, 2013