بِھجوائے جو نذرانے دغاباز نے مجھ کو
Poet: توقیر اعجاز دیپک By: توقیر اعجاز دیپک, جھنگبِھجوائے جو نذرانے دغاباز نے مجھ کو
کس گور میں اب ان کو دبانے کے لیے جاؤں
جس شہر میں اجڑا مرا بستا ہوا سنسار
اس شہر کو میں آگ لگانے کے لیے جاؤں ؟
More Love / Romantic Poetry






