بچ نہ پائے۔۔
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMبچ نہ پائے نظرکہ ساحر سے
گھائل ہوگئے پہلی نظر سے
جب سے ہماری آنکھ لڑی ہے
دنیا سےہو گئےہیں بےخبرسے
انہیں دیکھتےچہرہ کھل اٹھتاہے
اظہار نہیں کرتےزمانےکہ ڈر سے
ہرروز ان کہ نام اک خط لکھتا ہوں
دےدوں گا جب گزریں گےادھرسے
ہمارےدل میں محبت ہی محبت ہے
پھربھی کوئی پیارکرتا نہیں اصغرسے
More Love / Romantic Poetry






