بچپن کی وہ یادیں

Poet: سلمان احمد By: سلمان احمد, Faisalabad

بچپن کی وہ یادیں بہت یاد آتی ہیں
کچھ پاس رکھتا تھا
کچھ خودی ٹال دیتی ہیں
بچپن کی وہ یادیں
اپنی ہر چیز اس کو سونپ دیتا تھا
بہانے بہانے سے اس سے
بات کرنے کا موقع ڈھونڈتا تھا
کبھی آنکھوں سے باتیں کی
کبھی نین چرائے اس نے
کبھی وہ مسکرا دیتی تھی
کبھی کانوں کوہاتھ لگوائے اس نے
چپن کی وہ یادیں
بہت یاد آتی ہیں
کچھ پاس رکھتا تھا
کچھ خود ہی ٹال دیتی ہیں

Rate it:
Views: 1053
02 Oct, 2022