بچگانہ سی حرکتیں کرتا ھے پیار میں
Poet: سد جھنڈیر By: سد جھنڈیر, MPKبچگانہ سی حرکتیں کرتا ھے پیار میں
کہیں ایسا نہ رسوا ہو جائے سنسار میں
بس ایک ہمکو یقین ھے اس کی زباں پر۔
وگرنہ تو وہ بد نام ھے قول و قرار میں۔
سامنےآ جائے روبرو کیونکر ڈرتا ھے؟
آہ کیا مذائقہ ھے ؟ اس کے دیدار میں؟
More Love / Romantic Poetry






