دل ٹوٹ سا گیا اس کے بچھڑ جانی کے بعد دنیا یہ جہاں ویران سا لگے اس کے بچھڑے جانے بعد مجھے تو لگے سچی محبت ہی نہیں اس دنیا میں ملک ہوگیا سچی محبت کا احساس اس کے بچھڑ جانے کے بعد