بچھڑ گیا ہوں میں تجھ سے

Poet: Hafeez Javed By: Muhammad Hafeez Javed, Riyadh, KSA

بچھڑ گیا ہوں میں تجھ سے تیری خوشی کے لئے
شاید منافقت بھی ضروری تھی دوستی کے لئے
 

Rate it:
Views: 780
31 Aug, 2009