بڑا عجیب وغریب یارانہ ہےان کا
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMبڑاعجیب و غریب یارانہ ہےان کا
مشغلہ مجھ کورلانا ہے ان کا
دل توڑتےہوئےکبھی سوچتےنہیں
یہ کام تو بڑاپرانہ ہے ان کا
مجھےستا کرانہیں سکوں ملتاہے
میرےاشکوں سےبھراپیمانہ ہےان کا
اصغر تیرےمقدر میں رونالکھاہے
یہ تازہ ترین بہانہ ہے ان کا
More Love / Romantic Poetry






