بڑا معصوم طائر

Poet: washma khan By: washma khan, moscow

بڑا معصوم طائر تھا مجھے کرگس نے جھپٹا تھا.
نیا جیون ملا اب تو تری ہی قید میں مجھ کو.

Rate it:
Views: 522
01 Oct, 2014