بڑا واضح بیان دیتے ہیں

Poet: UA By: UA, Lahore

میری خاموشی کا مفہوم جان لیتے ہیں
بنا کہے وہ دل کی بات جان لیتے ہیں

لب کشائی سے پہلے میری بات سنتے ہیں
وہ میرے دل کا حال دل سے جان لیتے ہیں

میری آنکھوں نے جو سوال ابھی سوچا ہو
بیان سے پہلے ہی واضح بیان دیتے ہیں

Rate it:
Views: 407
17 Nov, 2008