بڑھ گیا تیرے ستموں کاسلسلہ
Poet: payam By: jan kharoty, zhobبڑھ گیا تیرے ستموں کاسلسلہ
تھم گیا میرے چاہتوں کاولولہ
اس قدرشدت تھی تیری جدائی کی
طےبھی کیادل نےکچھ ستموں کافاصلہ
عطاجوکیاتم نےمجھےآسودگی
مقفل کیوں ہوا تیرے وصالوں کاشگفتہ
تک گئے تجھےمناتےمناتے میرےصنم
کب تک سینگیں یہ ترک تعلقوں کا سلسلہ
ہم بھی بھول جاہنگہےوہ وصال کے لمحے
پھرنہ رہے گا جان یہ مدتوں کا شناس
More Love / Romantic Poetry






