بڑی خطا کی جو کسی سے لگایا دل

Poet: M.Sdabahar Asghar Mirpuri By: M.Sdabahar Asghar Mirpuri, Birmingham

بڑی خطا کی جو کسی سےلگایا دل
آج تک اس ستمگرکو نہیں بھلاپایادل
ہم نےتو اسےبڑاسنبھال کررکھا تھا
ایک پیاری سی صورت نےچرایادل
کھلوناسمجھ کرلوگ توڑتےرہے
اس کےبعدپھر نہ کسی پہ آیا دل
اس کی دلنشیں صورت دیکھتےہی
اسی پل مجھ سےہوگیاپرایا دل
اپنی خطاؤں سےیہ سیکھتانہیں
اصغر کےحصےمیں ایسا آیا دل

Rate it:
Views: 366
19 Apr, 2012