بڑے سلیقے سے وہ جھوٹ بولتا رھا
مجھے میری نگاھوں سے وہ تولتا رھا
میں کسطرح اسکے وعدے پہ اعتبار کرتا
جو ہر گلی میں بہکتا رہا اور ڈولتا رھا
اسکی یادوں میں گرتے جو موتی آنکھوں سے
وہ بے رحمی سے اپنے پاوں تلے رولتا رھا
جو لفظ بڑی محبت سے ادا کئیے تھے ھم نے
بڑے قرینے سے وہ ان باتوں میں زھر گھولتا رھا