بڑے گُم سُم سے رہتے ہو

Poet: majassaf imran By: majassaf imran, Gujrat

بڑے گُم سُم سے رہتے ہو کوئی بات نہیں کرتے نفیس
لگتا ہے عشق نے گھیر لیا ہے تُجھے بھی میری طرح

Rate it:
Views: 442
22 Nov, 2015