بکھر رہی ھوں میں ٹوٹ ٹوٹ کر یوں خدا توفیق دے اسے وہ اٹھالے مجھے کچھہ دھڑک رہا ھے دل میرا اس قدر خدا جانے یہ دل ھے یا اس کی یاد