بھروسہ نہیں اسے

Poet: By: Saima Waheed, Sharjah-UAE

مجھ سہ گلے ہیں مجھ پہ بھروسہ نہیں اسے
یہ سوچ کر م نے بھی تو روکا نہیں اسے

وہ شخص کبھی چاند ستاروں سے یہ پوچھے
ہے کونسی وہ رات جب سوچا نہیں اسے

الفاظ تیر بن کہ اترتے رہے دل میں
سنتے رہے چپ چاپ ہی ٹوکا نہیں اسے

ساگر یہ محبت نہیں اصول وفا ہے
ہم جان تو دیں گے مگر دھوکہ نہیں اسے

Rate it:
Views: 682
29 Jun, 2009