بھلا کے دیکھو

Poet: Hafeez Javed By: Muhammad Hafeez Javed, Riyadh, KSA

جو مجھے بھلانے چلے، بھلا کے دیکھیں
اپنے حسن پہ غرور کو زرا جما کے دیکھیں

میں بھی دیکھوں، ان کی باتوں کا وزن
حساب کتاب اپنا مجھ سے چکا کے دیکھیں

چاہت کے جو بڑے دعوے دار بنتے تھے
اب مجھ سے اک نظر ملا کے تو دیکھیں

Rate it:
Views: 601
24 Apr, 2009