بھٹکتا رہتا ہوں سنسان صحراؤں میں سوچتا ہوں تجھ تک کیسےپہنچ پاؤں میں تیرے پاس بیٹھ کررودادغم سناؤں میں خود بھی روؤں تجھ کو بھی رلاؤں میں