بھٹکتا رہتا ہوں سنسان صحراؤں میں

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

بھٹکتا رہتا ہوں سنسان صحراؤں میں
سوچتا ہوں تجھ تک کیسےپہنچ پاؤں میں

Rate it:
Views: 234
21 Dec, 2015