یہ کوئی بھید تھا جو اب کھلا ہے وہ میرے پاس ہے جب سے گیا ہے اور وہ جب سے گیا ہے آدم میں نے خود کو ہی نہیں دیکھا ہے