بھید دل کا اشک نم سے کھل جائے گا
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, pakistanبھید دل کا اشک نم سے کھل جائے گا
پوشیدہ حال غم سے کھل جائے گا
کسی دن میرا دم نکل جائے گا
بولنا اچھا نہیں بھرم کھل جائے گا
More Love / Romantic Poetry
بھید دل کا اشک نم سے کھل جائے گا
پوشیدہ حال غم سے کھل جائے گا
کسی دن میرا دم نکل جائے گا
بولنا اچھا نہیں بھرم کھل جائے گا