بہار

Poet: abidzaidi By: syed abid hussain zaidi, Rawalpindi

زرد پتے تو دیتے ہیں قربانی نئی بہار کے لیے
اک اپنے دل کا موسم ہے عابد جہا ں بسیرا خزاں کا ہے

Rate it:
Views: 395
24 Apr, 2011