بہاریں تم سے ہیں اور تم سے میری زندگانی ہے میں تم سے پیار کرتی ہوں بس اتنی سی کہانی ہے گزر جائیں نہ یہ دن رات پھر ہم ہوں نہ ہوں سجناں فقط دو چار دی ہی تو یہ بہکی سی جوانی ہے