بہت آرزو تھی تیری دید کی مجھے بہت آرزو ھے تیری دوستی کی مجھے بہت آرزو تھی تیری آنکھوں کو پڑھوں بہت آرزو تھی تیری چاھت کی مجھے بہت آرزو تھی تجھے تجھسے زیادہ چاھوں کچھہ آرزو ایسی ھوتی ھے جو صرف آرزو رہ جاتی ھے اور وہ آرزو جانیں آرزو بن جاتی ھے