بہت اداس ہے دل آج خدا خیر کرے۔۔۔۔۔۔۔
Poet: zeest.sun By: zeest.sun, u a eزمانے بھر کا میرے ساتھ کوئ بیر کرے
بہت اداس ہےدل آج خدا خیر کرے
گئ کہیں بھی نہیں میں یہیں پہ بیٹھی ہوں
میرا جنوں تیری گلیوں کی پھر بھی سیر کرے
More Love / Romantic Poetry
زمانے بھر کا میرے ساتھ کوئ بیر کرے
بہت اداس ہےدل آج خدا خیر کرے
گئ کہیں بھی نہیں میں یہیں پہ بیٹھی ہوں
میرا جنوں تیری گلیوں کی پھر بھی سیر کرے